وزیراعظم کا دفتر
بھارت کے مواضعات میں ہماری اچھی حکمرانی کی کوششوں کا مرکز عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تکنالوجی کی طاقت کو بروئے کار لانا ہے: وزیر اعظم
प्रविष्टि तिथि:
24 APR 2022 11:03AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 24 اپریل 2022:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے مواضعات میں ہماری اچھی حکمرانی کی کوششوں کا مرکز عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تکنالوجی کی طاقت کو بروئے کار لانا ہے۔ اس کے لیے، جناب مودی نے سوامتوا اسکیم کی مثال پیش کی، جس نے بہت زبردست نتائج پیش کیے ہیں۔
مائی گَوانڈیا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
بھارت کے مواضعات میں ہماری اچھی حکمرانی کی کوششوں کا مرکز عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تکنالوجی کی طاقت کو بروئے کار لانا ہے۔اس کی ایک مثال سوامتوا اسکیم ہے جس نے بہت زبردست نتائج پیش کیے ہیں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4612
(रिलीज़ आईडी: 1819492)
आगंतुक पटल : 152
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam