وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے انوپم کھیر جی کی والدہ کی دعاؤں کے لئے اُن کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 23 APR 2022 11:06PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،23 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےجناب انوپم کھیر  کی والدہ  اور اہل وطن  کی دعاؤں  کے لئے اُن کا شکریہ دا کیا ہے۔  جناب کھیر نے آج وزیراعظم سے ملاقات کی اور اپنی والدہ کی جانب سے  جناب مودی کو  ایک رُدراکش کی مالا پیش کی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’بہت بہت شکریہ @AnupamPKherجی۔ یہ لائق تعظیم ماتا جی اور اہل وطن کی  دعائیں  ہی ہیں، جو مجھے ماں بھارتی کی خدمت کے لئے ہمیشہ ترغیب دیتی رہتی ہیں۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (24.04.2022)

U NO: 4609

 



(Release ID: 1819476) Visitor Counter : 84