وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایسٹر پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 17 APR 2022 8:56AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 17 اپری       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

"ہیپی ایسٹر! ہم یسوع مسیح کے خیالات و نظریات اور سماجی انصاف کے ساتھ ساتھ ہمدردی پر ان کےزور دینے کو یاد کرتے ہیں۔میری دعا ہے کہ معاشرے میں خوشی اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید فروغ  حاصل ہو۔ "

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4352


(Release ID: 1817498) Visitor Counter : 120