وزیراعظم کا دفتر
پریکشا پہ چرچا امتحانات اور زندگی سے متعلق بہت سے مسائل کے لیے ایک متحرک فورم ہے: وزیر اعظم
Posted On:
16 APR 2022 6:43PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 16 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مطلع کیا ہے کہ پریکشا پہ چرچا کے تمام بات چیت کے حقائق نمو ایپ کے اختراعی طور پر تیار کردہ سیکشن میں مل سکتی ہیں۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"مجھے اپنے متحرک #ایکزام واریئر کے ساتھ بات چیت کرنے میں لطف آتا ہے۔پریکشا پہ چرچا امتحانات اور زندگی سے متعلق بہت سے مسائل کے لیے ایک متحرک فورم ہے۔ان تمام بات چیت کے حقائق نمو ایپ کے اختراعی طور پر تیار کردہ سیکشن میں مل سکتی ہیں۔"
******
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-4341
(Release ID: 1817396)
Visitor Counter : 118
Read this release in:
Kannada
,
Marathi
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam