وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سن 1919میں، آج ہی کے دن جلیانوالہ باغ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت  پیش کیا

Posted On: 13 APR 2022 10:22AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے ، سن 1919 میں، ا ٓج ہی کے دن جلیانوالہ باغ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت  پیش کیاہے۔جناب مودی نے ،تجدید  شدہ جلیانوالہ باغ سمارک کے کمپلیکس  کے  افتتاح کے موقع  پر، گزشتہ برس کی اپنی تقریر  بھی شراکت کی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘جلیانوالہ باغ میں  ، 1919 میں آج ہی کے دن  شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت  ۔ان کی  بے مثال  ہمت اور قربانی ، آنے والی نسلوں  کو تحریک دیتی رہے گی۔گزشتہ سال، تجدید شدہ جلیانوالہ باغ سمارک کے کمپلیکس  کے  افتتاح کے موقع  پر، اپنی تقریر  بھی شراکت کررہا ہوں: https://t.co/zjqdqoD0q2 ’’

*************

 

ش ح۔اع  ۔رم

U-4218


(Release ID: 1816237) Visitor Counter : 146