وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم یکم اپریل 2022 کو 'پریکشا پہ چرچا' کے تحت طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ سے بات چیت کریں گے

Posted On: 26 MAR 2022 11:56AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 26 مارچ         وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم  اپریل 2022 کو تالکٹورہ اسٹیڈیم، دہلی میں طے شدہ پروگرام 'پریکشا پہ چرچا' میں طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ تناؤ سے پاک امتحانات کے بارے میں بات کریں گے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"آئیے، ایک بار پھر تناؤ سے پاک امتحانات پر بات کرتے ہیں!  متحرک  #ایکزام واریئرس، ان کے والدین اور اساتذہ سے یکم اپریل کو اس سال کے پریکشا پہ چرچا میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔"

*********************

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-3259



(Release ID: 1809980) Visitor Counter : 155