وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مزید سرمایہ کاری کی دعوت دینے پر کشمیر کی کوششوں کی تعریف کی

Posted On: 22 MAR 2022 8:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت دینے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر، جناب منوج سنہا کے ٹویٹس کے تھریڈ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا

’’جموں و کشمیر میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت دینے ، اور لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع کو یقینی بنانے  کی یہ مثالی کوششیں ہیں۔‘‘

 

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3025

 


(Release ID: 1808451) Visitor Counter : 148