وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے منی پور کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب این بیرن سنگھ کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAR 2022 5:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب این بیرن سنگھ کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
”جناب @NBirenSingh جی کو منی پور کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی ٹیم اور وہ منی پور کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جائیں گے اور پچھلے پانچ سالوں میں کیے گئے اچھے کام کو جاری رکھیں گے۔“
**************
ش ح۔ ف ش ع- ج
U: 2941
(ریلیز آئی ڈی: 1807789)
وزیٹر کاؤنٹر : 160
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam