وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے ہندوستانی شٹلر اور  آل انگلینڈ اوپن بیڈ منٹن چمپئن شپ کے فائنلسٹ لکشیہ سین کی ستائش کی

Posted On: 20 MAR 2022 11:55PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ہندوستانی شٹلر اور آل انگلینڈ اوپن بیڈ منٹن چمپئن شپ کے فائنلسٹ لکشیہ سین کی ستائش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘آپ پر فخر ہے@lakshya_sen!۔ آپ نے قابل ذکر صبر اور محنت کا مظاہرہ کیا ہے۔آپ نے ایک حوصلہ مند لڑائی لڑی ہے۔آپ کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں گے’’۔

****************

(ش ح ۔ج ق۔رض )

U NO: 2872


(Release ID: 1807495) Visitor Counter : 155