وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب بھگونت مان کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 MAR 2022 2:45PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 16 مارچ 2022:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب بھگونت مان کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب @ بھگونت مان جی کو مبارکباد۔ ہم پنجاب کی ترقی اور ریاست کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مل جل کر کام کریں گے۔‘‘
*****
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2734
(ریلیز آئی ڈی: 1806589)
وزیٹر کاؤنٹر : 160
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam