وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھارتی فوج کے سابق سربراہ جنرل ایس ایف راڈرِگْس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
04 MAR 2022 7:54PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 4/مارچ 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی فوج کے سابق سربراہ جنرل ایس ایف راڈرِگْس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ
’’جنرل ایس ایف راڈرِگْس کے انتقال سے رنجیدہ ہوں۔ قوم ان کی غیرمعمولی خدمات اور بھارت کو مضبوط تر بنانے کی سمت میں ان کے تعاون کے لئے، ان کی ممنون رہے گی۔ ان کی گہری اسٹریٹیجک معلومات کے لئے ان کا احترام کیا جاتا تھا۔ میرے خیالات ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔ ریسٹ اِن پیس۔‘‘
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 2248
(Release ID: 1803046)
Visitor Counter : 143
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam