وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مالدیپ کے صدر عزت مآب ابراہیم محمد صالح کی کامیاب سرجری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Posted On:
25 FEB 2022 12:09PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالدیپ کے صدر عزت مآب ابراہیم محمد صالح کی کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مالدیپ کے صدر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘میں صدر @ibusolih کی ایک کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔’’
مالدیپ کے صدر ایچ ای ابراہیم محمد صالح نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا ان کے ہمدردانہ الفاظ کے لئے شکریہ ادا کیا ہے۔
مالدیپ کے صدر نے ٹویٹ کیا؛
‘‘وزیر اعظم ، آپ کے ہمدردانہ الفاظ کے لئے آپ کاشکریہ۔’’
*************
ش ح ۔ س ب ۔رض
U. No.1990
(Release ID: 1801016)
Visitor Counter : 210
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam