وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شطرنج کے معروف چمپئن میگنس کارلسن کے خلاف آر پرگنانندھا کی جیت پر مسرت کااظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 FEB 2022 3:18PM by PIB Delhi
نئی دہلی:23 فروری،2022۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں معروف چمپئن میگنس کارلسن کے خلاف آر پرگنانندھا کی جیت پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا،
‘‘ہم سبھی صلاحیت مندنوجوان آر پرگنانندھا کی کامیابی پر خوشی منارہے ہیں۔ معروف چمپئن میگنس کارلسن کے خلاف جیت درج کرنے کی ان کی حصولیابی پر ہمیں فخر ہے۔ میں باصلاحیت پرگنانندھا کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے مبارکباد دیتا ہوں۔’’
-----------------------
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO: 1930
(ریلیز آئی ڈی: 1800565)
وزیٹر کاؤنٹر : 211
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam