وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے معروف گاندھیائی شخصیت شکنتلا چودھری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 FEB 2022 9:23AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے معروف گاندھیائی شخصیت شکنتلا چودھری جی کے انتقال پر اپنے گہرے گنج وغم کااظہار کیا ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ شکنتلا چودھری جی کو گاندھی جی کے اقدار کے فروغ کے سلسلے میں ان کی طرف سے زندگی بھر کی جانے والی کوششوں کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سرنیاآشرم کے لئے ان کی معتبر خدمات نے بہت سی زندگیوں کو مثبت طور پر متاثر کیا ہے ۔ ان کے انتقال سے مجھے دکھ پہنچا ہے، میری ہمدردیاں ان کے کنبے اوربے شمار مداحوں کے ساتھ ہیں ۔ اوم شانتی’’۔
*************
ش ح ۔ س ب۔ ف ر
U. No.1835
(ریلیز آئی ڈی: 1799952)
وزیٹر کاؤنٹر : 173
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam