وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کامعروف صحافی رویش تیواری کے انتقال پر اظہار تعزیت

Posted On: 19 FEB 2022 9:41AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،19 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف صحافی رویش تیواری کے انتقال پر  گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’رویش تیواری کو تقدیر نے بہت جلد چھین لیا۔ صحافت کی دنیا  میں  ایک روشن کیرئیر کا اختتام ہوگیا۔  ان کی رپورٹس کو  پڑھ کر  خوشی محسوس ہوتی تھی اور وقتاً فوقتاً میری ان سے بات چیت بھی ہوتی تھی۔ وہ صاحب بشارت اور شائستہ مزاج کے شخص تھے۔ ان کے اہل خانہ اور ان کے دوستوں سے میری تعزیت۔ اوم شانتی‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (19.02.2022)

U NO:1789


(Release ID: 1799503) Visitor Counter : 174