وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مشہور صنعت کار جناب راہل بجاج کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 12 FEB 2022 6:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 12 فروری 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور صنعت کار جناب راہل بجاج کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’جناب راہل بجاج جی  کو تجارت و صنعت کی دنیا میں ان کے غیر معمولی تعاون کے لیے یاد کیا جائے گا۔ کاروبار کے علاوہ، وہ کمیونٹی خدمات کو لے کر پرجوش تھے اور ایک خوش گفتار شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی رحلت پر غمگین ہو۔ ان کے کنبہ اور دوستوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی ‘‘

 

***

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 1555


(Release ID: 1797969) Visitor Counter : 124