وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اروناچل پردیش میں برفانی تودے گرنے سے ہندستانی فوج کے اہلکاروں کی جانوں کے تلف ہونے پر اظہار افسوس کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 FEB 2022 8:55PM by PIB Delhi
نئی دہلی،8فروری 2022/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں برفانی تودے گرنے سے ہندستانی فوج کے اہلکاروں کے جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ’اروناچل پردیش میں برفانی تودے گرنے سے ہندستانی فوج کے جوانوں کی جانوں کے ضیاع پر بے حد دکھ ہوا ہے۔ ہم اپنی قوم کے لئے ان کی مثالی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔‘‘
**********
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-1330
(ریلیز آئی ڈی: 1796711)
وزیٹر کاؤنٹر : 163
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam