وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

من کی بات 30 جنوری 2022 کو دن میں 11.30 بجے ہوگی

Posted On: 23 JAN 2022 9:40AM by PIB Delhi

نئی دہلی:23 جنوری،2022۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ‘‘من کی بات’’ جو 30 جنوری 2022 کو ہوگی، گاندھی جی کو ان کی پُنیہ تِتھی (یوم وفات) پر یاد کرنے کے بعد 11:30 بجے دن  میں شروع ہوگی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

‘‘اس مہینے کی #Mann Ki Baat، جو 30 تاریخ کو ہوگی، گاندھی جی کو ان کی پُنیہ تِتھی (یوم وفات) پر یاد کرنے کے بعد دن میں  11:30 بجے شروع ہوگی’’۔

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 652


(Release ID: 1791910) Visitor Counter : 152