وزیراعظم کا دفتر

شری گورو  تیغ بہادرکے یوم شہادت  پر وزیراعظم کا سلام عقیدت

Posted On: 08 DEC 2021 1:47PM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شری گورو تیغ بہادر جی کو ان کے یوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ شری گورو تیغ بہادرجی کی شہادت  ہماری تاریخ میں ایک ناقابل فراموش لمحہ ہے ۔ وہ آخری  سانس تک انصاف کے لئے لڑتے رہے میں اس دن شری گوروتیغ بہادر کو سلام عقیدت پیش کرتاہوں ۔

دہلی میں واقع گورودوارہ سیس گنج  صاحب  کے میرے حالیہ دورے کی چند جھلکیاں ساجھا کررہاہوں :

********************

(ش ح ۔  م ن۔ ع آ)

U-13942



(Release ID: 1779226) Visitor Counter : 139