وزیراعظم کا دفتر

ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے ہیں اور جشن منارہے ہیں:وزیر اعظم

Posted On: 06 DEC 2021 11:19AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ  ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے  ہیں اور جشن منارہے ہیں ۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا:

آج ہندوستان اور بنگلہ دیش میتری دوس کا جشن منارہے ہیں ۔ ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے ہیں اورجشن منارہے  ہیں۔میں عزت مآب شیخ حسینہ کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے کو جاری رکھنے اور ہمارے رابطوں کو مزید توسیع دینے اور گہرا کرنے کی امید کرتا ہوں۔

 

 

*************

 

 

 

ش ح- ش ت- م ش

U. No.13796



(Release ID: 1778373) Visitor Counter : 122