وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ناگالینڈ کو ریاست کا درجہ ملنے کے دن کے موقع پروہاں کے عوام کو مبارکباد دی ہے

प्रविष्टि तिथि: 01 DEC 2021 10:12AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،یکم ؍دسمبر: وزیراعظم  نریندرمودی نے ناگالیند کو ریاست کا درجہ ملنے کے دن کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ناگالینڈ کو ریاست کا درجہ ملنے کے دن کے خصوصی موقع پر ریاست کے شاندارعوام کو مبارکباد ۔ ناگالینڈ ثقافت میں بہادری اورانسانی اقدار کا نمونہ نظرآتاہے ۔ ناگالینڈ کے عوام بھارت کی ترقی میں گراں مایہ تعاون دے رہے ہیں ۔ میں آنے والے سالوں میں ناگالینڈ کی ترقی کے لئے دعاگوہوں ۔

****************

U-13538

ش  ح۔ ع م ۔ع آ


(रिलीज़ आईडी: 1776705) आगंतुक पटल : 227
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam