وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہنُکّا کے موقع پر اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب نفتالی بینیٹ ، اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کے یہودی لوگوں کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 28 NOV 2021 10:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہنُکّا کے موقع پر اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب نفتالی بینیٹ ، اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کے یہودی عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:

‘‘وزیر اعظم @ نفتالی بینیٹ،آپ کو اور اسرائیل کے دوست عوام کو اور آٹھ روزہ روشنیوں کا تہوار منارہے دنیا بھر کے یہودی لوگوں کو ہنُکّا سمیچ’’۔

*************

 

ش ح- ع م - م ش

U. No.13402


(Release ID: 1776017) Visitor Counter : 166