وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا کو  ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد  دی

Posted On: 23 NOV 2021 3:43PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا  جی کو  ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد  دی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کو یوم پیدائش کی مبارک باد۔ پارلیمانی طریقہ کار کے بارے میں  ان کی معلومات  بہت پختہ ہے اور  جس طرح سے  وہ لوک سبھا کی  کارروائی چلاتے ہیں، اس کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کے مباحثے کا معیار بلند کرنے لئے وہ قابل قدر کوششیں کررہے ہیں۔ ان کی لمبی عمر کے  لئے پرارتھنا رکرتا ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا گ۔ن ا۔

U-13192

                          



(Release ID: 1774275) Visitor Counter : 147