وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عوامی پدم ایوارڈ یافتہ دلاری دیوی جی کا ان کے تحفہ کے لئے شکریہ ادا کیا

Posted On: 11 NOV 2021 9:49PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عوامی پدم  ایوارڈ پانے والے دلاری دیوی جی کا ان کی طرف سے تحفہ دیئے جانے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا :

‘‘ دلاری دیوی جی ان لوگوں میں سے ایک ہیں جنہیں عوامی پدم ایوارڈ سے نوازا گیا، وہ ایک ہنرمند آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق بہار کے مدھوبنی سے ہے۔

تقریب کے بعد ایوارڈ یافتگان کے ساتھ ایک غیر رسمی ملاقات کے دوران انہوں نے مجھے اپنے آرٹ کے نمونے پیش کئے، میں اس تحفہ کے لئے ان کا شکر گزار ہوں’’۔

 

 

******

 

 ( ش ح ۔س ب۔ف ر)

U- 12770



(Release ID: 1771108) Visitor Counter : 139