وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بلگراد میں کشتی چمپئن شپ میں میڈل حاصل کرنے کے لئے شیوانی، انجو، دیویا، رادھیکا اور نشاء کو مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 10 NOV 2021 2:40PM by PIB Delhi

وزیراعظم نے جناب نریندر مودی نے بلگراد میں کشتی چمپئن شپ میں میڈل حاصل کرنے کے لئے شیوانی، انجو، دیویا، رادھیکا اور نشاء کو مبارکباد دی ہے۔

 ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ شیوانی ، انجو، رادھیکا اور نشاء کو بلگراد میں کشتی چمپئن شپ میں میڈل جیتنے کے لئے مبارکباد۔ ان کی کارکردگی خاص اہمیت کی حامل ہے اور یہ ہندوستان بھر میں کشتی کو اور زیادہ مقبول بنانے میں نمایاں حصہ رسدی کرے گی۔’’

*************

ش ح۔ اع۔رم

U-12698


(रिलीज़ आईडी: 1770502) आगंतुक पटल : 161
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam