وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سری نگر کے یونیسکو کریٹیو سٹیز نیٹ ورک (یو سی سی این) میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
08 NOV 2021 10:23PM by PIB Delhi
نئی دہلی:8 نومبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری نگر کے یونیسکو کریٹیو سٹیز نیٹ ورک (یو سی سی این) میں اپنی دستکاری اور لوک فن کے خصوصی تذکرے کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:
‘‘بیحد خوش ہوں کہ خوبصورت سری نگر کے @یونیسکو کریٹیو سٹیز نیٹ ورک (یو سی سی این) میں اپنی دستکاری اور لوک فن کے خصوصی تذکرے کے ساتھ شامل ہوا ہے۔ یہ سری نگر کے درخشاں ثقافتی اقدار کے لیے ایک موزوں پہچان ہے۔ جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد’’۔
-----------------------
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO: 12644
(रिलीज़ आईडी: 1770172)
आगंतुक पटल : 227
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam