وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 06 NOV 2021 3:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 06 نومبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے احمد نگر شہر میں واقع ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

مہاراشٹر کے احمدنگر میں واقع ہسپتال میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر ازحد غمزدہ ہوں۔ سوگوار کنبوں سے تعزیت۔ خدا کرے مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔‘‘

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12574


(Release ID: 1769732) Visitor Counter : 139