وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

آسٹریلیا کے ذریعہ بھارت کی کوویکسین کو تسلیم کیے جانے پر وزیر اعظم نے عزت مآب اسکاٹ موریسن کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 01 NOV 2021 8:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی، یکم نومبر 2021

آسٹریلیا کے ذریعہ بھارت کی کوویکسین کو تسلیم کیے جانے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن کا شکریہ ادا کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آسٹریلیا کے ذریعہ بھارت کی کوویکسین کو تسلیم کیے جانے کے لئے، میں اپنے پیارے دوست @ اسکاٹ موریسن ایم پی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ بھارت ۔ آسٹریلیا کے درمیان، مابعد کووِڈ شراکت داری میں ایک اہم پیش رفت ہے۔‘‘

*********

 

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12446


(Release ID: 1768728) Visitor Counter : 151