وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے
Posted On:
01 NOV 2021 9:28AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :
‘‘آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کی میری بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد۔آندھرا پردیش کے لوگ اپنی صلاحیتوں ، عزم مصمم اور اوللعزمی کیلئےمعروف ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ بہت سے شعبوں میں کامیاب ہیں’’۔
‘میری دعا ہے کہ آندھراپردیش کے عوام ہمیشہ خوش وخرم، صحت مند اور کامیاب رہیں۔’
************
ش ح ۔ ع م ۔ م ش
U. No.12400
(Release ID: 1768382)
Visitor Counter : 162
Read this release in:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam