وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کرناٹک کے راجیہ اُتسو کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 01 NOV 2021 9:32AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کرناٹک کے راجیہ اُتسو کے موقع پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘کرناٹک راجیہ اُتسو کے خصوصی موقع پر نیک خواہشات ۔ کرناٹک نے اپنے عوام کے اختراعی سنجیدگی اور مستقل مزاجی کی وجہ سے خصوصی مقام حاصل کیا ہےریاست ، غیر معمولی تحقیق و جستجو اور صنعت کاری میں پیش پیش ہے۔ میری دعا ہے کہ کرناٹک آنے والے دور میں بھی کامیابی کی نئی بلندیاں طے کرے۔’’

************

 

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.12398



(Release ID: 1768378) Visitor Counter : 110