وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اطالوی جماعت برائے کرشنا شعور (اسکون) کے نمائندوں سے ملاقات کی

Posted On: 30 OCT 2021 12:04AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 30  اکتوبر      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اطالوی جماعت برائے کرشنا شعور (اسکون)کے نمائندوں سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے اٹلی میں بھگوت گیتا کے پیغام کی ترویج و اشاعت سمیت متعدد سماجی سرگرمیوں میں ان کی خدمات کی ستائش کی۔  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-12342


(Release ID: 1767810) Visitor Counter : 249