وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سکھ برادری کے نمائندوں اور اٹلی میں عالمی جنگوں کے دوران لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کی یادگاری تقریبات میں شامل اداروں سے ملاقات کی

Posted On: 30 OCT 2021 12:05AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 30  اکتوبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی میں پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کی یادگاری تقریبات میں شامل سکھ برادری کے نمائندوں اور اداروں سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ان جنگوں میں ہندوستانی فوجیوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-12341

 



(Release ID: 1767803) Visitor Counter : 291