وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آر کے لکشمن کو ان کے 100ویں یوم پیدائش پر یاد کیا
Posted On:
24 OCT 2021 10:30AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،24 اکتوبر، 2021/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آر کے لکشمن کو ان کے 100 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے 2018 میں ان کی کتاب ’’ٹائم لیس لکشمن‘‘ کے اجراء کے موقع پر دی گئی اپنی تقریر کو شئیر کیا۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ ہر فن مولاآر کے لکشمن کو ن کے 100ویں یوم پیدائش پر یاد کرتا ہوں۔ انھوں نے اپنے کارٹونوں کے ذریعے وقت کےسماجی و سیاسی حقائق کو بڑی خوبصورتی سے بیان کیاہے۔ 2018 میں ان کی کتاب ’’ٹائم لیس لکشمن‘‘ کے اجراء کے موقع پر دی گئی اپنی تقریر کو شئیر کررہاہوں۔ https://t.co/S0srPeZ4hL
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:
(Release ID: 1766082)
Visitor Counter : 164
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam