وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پولیس یادگار دن کے موقع پر فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے پولیس کے عملے کے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
21 OCT 2021 10:51AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پولیس کے عملے کے اُن تمام افراد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانیں قربان کر دیں۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر میں اپنی پولیس فورسز کے ذریعے امن وقانون کو بحال رکھنے اور ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد کرنے میں غیر معمولی کوششوں کا اعتراف کرنا چاہوں گا۔ میں پولیس کے اُس تمام عملے کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جان گنوائی۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- اع- ق ر)
U-12056
(Release ID: 1765377)
Visitor Counter : 153
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam