وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مہانومی کے موقع  پرماں سدّ ھی داتری  کی پوجا ارچنا کی

Posted On: 14 OCT 2021 10:02AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،14؍اکتوبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے نوراتری کے دوران کے مہانومی کے  موقع پر  ماں سدھی داتری کی پوجا ارچنا کی  اورہرایک کے لئے ان کے آشیرواد کی  خواہش کی ہے ۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے :

‘‘ نوراتری میں مہانومی کے مقدس موقع پر ماں سدھی داتری کی پوجا ارچنا ہوتی ہے ۔ میری خواہش ہے کہ ان کے آشیرواد سے ہرکسی  کو اپنے مقاصدمیں کامیابی حاصل  ہو۔ ماں کے عقیدتمندوں کے لئے ان کی یہ استُتی ... https://t.co/YYTr3oNm5Y"

 

****************

 

ش ح۔ ع م ۔ ع آ 

U. NO. 10050


(Release ID: 1763799) Visitor Counter : 177