وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب وِساسولی ہانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا

Posted On: 12 OCT 2021 9:51PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے جناب وِساسولی ہانگ کے انتقال پر دکھ کا ظہار کیاہے۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا:

جناب وساسولی ہانگ ایک بہت مختی شخص تھے اور انہوں نے ناگالینڈ کی ترقی اور ناگالوگوں کو بااختیار بنانے کے لئے اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔ انہوں نے  ریاست میں بی جے پی کو مضبوط کرنے کےلئے بے حد لگن سے کام کیا اور محنت کی۔ ان کے انتقال پر تکلیف ہوئی۔ ان کے اہلِ خانہ اور ان کے حمایتوں کے تئیں اظہارافسوس۔ ان کی روح کو سکون ملے ۔ (آر آئی پی)

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( ش ح  ۔ ش ت۔ش )

   

U.NO. 10012

 



(Release ID: 1763514) Visitor Counter : 127