وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے

Posted On: 12 OCT 2021 9:05AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کی جینتی پر  انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت ۔ ان کی پوری زندگی مکمل طور پر عوام کی خدمت کے لئے وقف تھی۔ وہ بے باک اور مہربان تھیں۔ اگر بی جے پی ایسی پارٹی بن کر ابھر ی ہے کہ جس پر عوام اعتماد کرتے ہیں تو یہ اس وجہ سے ہے کہ ہمارے پاس راج ماتا جی جیسی حوصلہ مند اور پر عزم شخصیت تھیں۔ جنہوں نے عوام کے درمیان رہ کر کام کیا اور پارٹی کو مضبوط بنایا۔

 

****************

(ش ح۔ع م ۔ رض)

U NO. 9971



(Release ID: 1763152) Visitor Counter : 132