وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سندھو درگ چیپی ائیرپورٹسےممبئی کے درمیان پروازخدمات شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 09 OCT 2021 11:11PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےکہا ہے کہ سندھو درگ چیپی ائیرپورٹ سے ممبئی کے درمیان نئی فلائٹ سروسز سے اس علاقے میں سیاحت اور کنیکٹی وٹی کو بڑھاوا ملےگا۔

شہری ہوابازی کے وزیر جناب جیوترادتیہ سندھیا کے ٹوئیٹ کے حوالے سے اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’کونکن خطے کےقابل تعریف  لوگوں کے لئے آج  کا دن ایک خاص دن ہے اور  اس سے یقینی طور پر سیاحت اور کنیکٹی وٹی کوبڑھاوا ملے گا۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (10.10.2021)

U NO:9900

 


(Release ID: 1762646) Visitor Counter : 134