وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  نوراتری کے دوران ماں کُشمانڈا اور ماں اسکند ماتا کی اُپاسنا کی

Posted On: 10 OCT 2021 10:00AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےنوراتری کے دوران ماں کشمانڈا اور ماں سکند ماتا سے عقیدتمندوں کےلئے  خیر طلب کی ہےاور  دیوی دیوتاؤں کا  ثنا خوانی کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہم ماں کشمانڈا سے دعا کرتےہیں اور اپنی ہر طرح کی کوششوں کےلئے ان کے آشیرواد کے طلبگار ہیں۔ پیش ہیں ان کے نام دعائیہ کلمات ‘‘

’’ نوراتری میں دیوی ماں سکند ماتا کی پوجا کی جاتی ہے۔ میری دعا ہے کہ  ماں سکند ماتا عقیدتمندوں  کو سبھی پریشانیوں سے ابرنے کی طاقت عطا کرے۔

(Place Tweet)

*****

 

ش ح۔ ن ر (10.10.2021)

U NO:9912

 



(Release ID: 1762644) Visitor Counter : 169