وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سلطنتِ ڈنمارک  کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرست

Posted On: 09 OCT 2021 3:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی،9 اکتوبر2021: 

نمبر شمار

مفاہمت نامے/ سمجھوتے کا نام

ہندوستانی کی طرف سے پیش کیا گیا

ڈنمارک کی طرف سے پیش کیا گیا

1

سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل۔ قومی جغرافیائی تحقیقی انسٹی ٹیوٹ حیدرآباد اور ارہس یونیورسٹی ڈنمارک اور ڈنمارک گرین لینڈ کے جغرافیائی سروے برائے زمینی آبی وسائل سے متعلق میپنگ کے درمیان  مفاہمت نامہ۔

سی ایس آئی آر- قومی جغرافیائی تحقیقی انسٹی ٹیوٹ ، اپل روڈ حیدرآباد (تلنگانہ) کے ڈائرکٹر ڈاکٹر وی ایم تیواری۔

سفیر فریڈی سوانے

2

سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل اور ڈنمارک کے پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک کے آفس کے درمیان روایتی معلوماتی ڈیجیٹل لائبریری رسائی کا معاہدہ۔

سی ای آئی آر- روایتی معلوماتی ڈیجیٹل لائبریری یونٹ، 14 ست سنگ وہار مارگ، نئی دلّی کے سربراہ ڈاکٹر وسوجنانی جے ستی گری

سفیر فریڈی سوانے

3

بنگلور کے سائنس کے ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ اور ڈینفوس انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان  امکانی ایپلی کیشن کے ساتھ ماحولیاتی کے لیے قدرتی عوامل کے تئیں مہارت کے ایک مرکز کے قیام کے لیے مفاہمت نامہ۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس بنگلورو کے ڈائرکٹر پروفیسر گووندن رنگاراجن

ڈینفوس انڈیا کے صدر جناب روی چندر پرشوتھمن

4

حکومت ہند کی وزارت  اور ڈنمارک کی  وزارت برائے مہارت کی فروغ اور صنعت کاری کیے درمیان  مشترکہ  مفاہمت کا مراسلہ

مہارت کی فروغ اور صنعتکاری کی وزارت کے سکریٹری جناب راجیش اگروال

سفیر فریڈی سوانے

   

 

 

مذکورہ بالا کے علاوہ مندرجہ ذیل تجارتی معاہدوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے:-

اے

ہندوستان میں ہائیڈروجن الیکٹرولائزر اور ذیلی مینوفیکچرنگ اور ہائیڈروجن الیکٹرولائزر کی فروغ کے لیے ریلائنس انڈسٹری لمیٹڈ اور سٹائسڈل فیول ٹیکنالوجیز کے درمیان مفاہمت نامہ۔

بی

 ڈنمارک میں قائم پائیدار حل کے لیے مہارت کا ایک مرکز قائم کرنے کی غرض سے انفوسس ٹیکنالوجی اور آرہس یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت نامہ

سی

حل سے متعلق معلومات کی شراکت کو فروغ دینے اور معیشت کی  سبز تبدیلی سے تحقیقی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے جامع تعاون سے متعلق ،’ آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن‘ اور’ اسٹیٹ آف گرین‘ کے درمیان مفاہمت نامہ۔

*****

U.No.9887

(ش ح - اع - ر ا)



(Release ID: 1762489) Visitor Counter : 209