وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جاپان کے نئے وزیراعظم  عزت مآب کیشیدا فیومیو کو مبارک باد پیش کی

Posted On: 04 OCT 2021 4:43PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کے نئے وزیراعظم   کے طور پر منتخب ہونے پر عزت مآب کیشیدا فیومیو کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’جاپان کے نئے وزیراعظم عزت مآب کیشیدا فیومیو کو مبارکباد اور ان کے لئے نیک خواہشات۔ میں  بھارت۔ جاپان خصوصی اسٹریٹجک عالمی شراکت داری  کو مزید مستحکم بنانے  اور ہمارے خطے میں اور اس کے باہر  امن و خوشحالی کے فروغ  کے لئے  ان کے ساتھ  کام  کرنےکا متمنی ہوں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔10۔04)

U- 9680

                          



(Release ID: 1760866) Visitor Counter : 144