وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سربانند سونووال اور ڈاکٹر ایل موروگن کو راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 28 SEP 2021 11:22AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسام اور مدھیہ پردیش سے بالترتیب راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے پر اپنے وزارتی رفقاء جناب سربانند سونووال اور ڈاکٹر ایل موروگن کومبارک باد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ

‘‘ آسام اور مدھیہ پردیش سے بالترتیب راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے پر میرے وزارتی رفقاء جناب سربانند سونووال اور ڈاکٹر ایل موروگن کومبارک باد۔ میں پراعتماد ہوں کہ وہ پارلیمنٹ کی کارروائیوں کو تقویت بخشیں گے اور عوامی بھلائی کے ہمارے ایجنڈے  کو آگے بڑھائیں گے’’۔

 

************

ش ح۔اح۔ج ا

 (U:9458)


(Release ID: 1758813) Visitor Counter : 272