وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پراچی تھلائیور ڈاکٹر ایم جی راماچندرن سینٹرل ریلوے اسٹیشن کو مکمل طور پر شمسی توانائی سے آراستہ کیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
Posted On:
25 SEP 2021 6:48AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 25 ستمبر 2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراچی تھلائیور ڈاکٹر ایم جی راماچندرن سینٹرل ریلوے اسٹیشن کو مکمل طور پر شمسی توانائی سے آراستہ کیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ پراچی تھلائیور ڈاکٹر ایم جی راماچندرن سینٹرل ریلوے اسٹیشن کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ اسٹیشن شمسی توانائی کے معاملے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔‘‘
***
ش ح ۔اب ن۔ م ف
U:9380
(Release ID: 1757964)
Visitor Counter : 240
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam