وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آیوشمان بھارت پی ایم جے اے وائی کے تین برس مکمل ہونے پر اس کی ستائش کی

Posted On: 23 SEP 2021 4:15PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 23 ستمبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دنیا کی سب سے بڑی حفظانِ صحت اسکیم یعنی آیوشمان بھارت پی ایم جے اے وائی کے تین برس مکمل ہونے پر اس کی ستائش کی۔

مائی گووانڈیا کو جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛

’’گزرے برسوں میں حفظانِ  صحت کی اہمیت کو مزید واضح طور  پر سمجھا گیا ہے۔

ہم اپنے شہریوں کے لئے اعلیٰ معیاری اور واجبی لاگت کی حامل حفظان صحت خدمات کو یقینی بنانے کے لئے پابند عہد ہیں۔ آیوشمان بھارت پی ایم ۔ جے اے وائی اس خواب کی تکمیل میں کلیدی حیثیت کی حامل ہے۔ #پی ایم جے اے وائی کے 3 برس

 

*****

 

ش ح ۔اب ن۔ م ف

U:9314


(Release ID: 1757346) Visitor Counter : 189