صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 18 SEP 2021 10:34AM by PIB Delhi

بھارت نے  پچھلے 24 گھنٹے  میں ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 2.5 کروڑ ٹیکے لگائے گئے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 35,662نئے معاملے سامنے آئے  ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا 1.02 فیصد ہے

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد فی الحال3,40,639ہے

فی  الحال شفایابی کی شرح97.65 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران33,798مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,26,32,222 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.02 فیصد)ہے جو گذشتہ85 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.46 فیصد) ہے،  جو پچھلے 19 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک55.07کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

 

ش ح۔ ن ر (18.09.2021)

U NO:9132

 



(Release ID: 1755994) Visitor Counter : 148