وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سبرامنیم بھارتی کو ان کی 100 ویں سالگرہ  پر خراج تحسین پیش کیا

Posted On: 11 SEP 2021 11:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 11  ستمبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےعظیم شاعر سبرامنیم بھارتی کو ان کی 100 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ کی ایک سیریز میں کہا:

غیر معمولی شخصیت کے حامل سبرامنیم بھارتی کو ان کی 100 ویں  سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ قوم کے لیے کثیر جہتی خدمات ، سماجی انصاف اور خواتین کو بااختیار بنانے کےلیے ان کے عظیم نظریات کو یاد کرتے ہیں۔ یہاں ایک تقریر کی گئی ہے جو میں نے دسمبر 2020 میں ان کے متعلق کی تھی۔

  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-8911

 



(Release ID: 1754349) Visitor Counter : 196