وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر پرمود بھگت کو مبارکباد دی

Posted On: 04 SEP 2021 5:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر پرمود بھگت کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا،

”پرمود بھگت نے پورے ملک کے دل جیت لیے ہیں۔ وہ ایک چیمپیئن ہے، جس کی کامیابی لاکھوں لوگوں کو حوصلہ دے گی۔ اس نے غیر معمولی لچک اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ بیڈمنٹن میں گولڈ جیتنے پر انھیں مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ @PramodBhagat83

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

04-09-2021

U: 8693



(Release ID: 1752082) Visitor Counter : 152