وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق رکن پارلیمان اور صحافی جناب چندن مترا کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا

Posted On: 02 SEP 2021 9:32AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 02؍ ستمبر :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے راجیہ سبھا کے  سابق رکن پارلیمان اورصحافی جناب چندن متراجی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ انھیں ان کی دانشمندی اوربصیرت کے لئے یاد کیاجائے گا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘جناب چندن مترا جی کو ان کی دانشمندی اوربصیرت کے لئے یاد کیاجائے گا ۔ انھوں نے میڈیا کی دنیا اور سیاست میں اپنی ایک الگ شناخت قائم کی۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں ۔ ان کے کنبے اور چاہنے والوں  سے میرا اظہارتعزیت ۔اوم شانتی !

 

****************

 

ش ح۔ ف ا۔ع آ

U NO. 85cc


(Release ID: 1751319) Visitor Counter : 160