پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 AUG 2021 12:17PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 31؍اگست:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ٹوکیومیں منعقد پیرالمپک کھیلوں میں شوٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنگھراج ادھانا کو مبارکباد دی ۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘سنگھراج ادھانا کے ذریعہ غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ ! ہندوستان کا یہ باصلاحیت شوٹرکانسے کاتمغہ جیت کر گھرلے آیا ۔ انھوں نے بلاشبہ سخت محنت کی ہے اور یہ غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے ۔ میں انھیں مبارکباد دیتاہوں اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکرتا ہوں۔
************
ش ح۔ ج ق۔ع آ
U NO. 8495