وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران مردوں کی ڈسکس تھرو میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے ونود کمار کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 29 AUG 2021 6:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29 اگست 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں کے دوران مردوں کی ڈسکس تھرو میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے ونود کمار کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ونود کمار کی شاندار کارکردگی کے باعث بھارت شادماں ہے! کانسے کے تمغے کے لئے انہیں مبارکباد۔ ان کی محنت شاقہ اور عزم مصمم کی وجہ سے شاندار نتائج برآمدہو رہیں۔# پیرالمپکس‘‘

 

****************

 

ش ح۔ ا ب ن۔م ف

U. NO. 8439



(Release ID: 1750250) Visitor Counter : 159